شوبز

کنگنا رناوت بھارت میں غلاموں جیسے سلو ک سے پریشان

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ خود کو اپنے ہی ملک میں غلام تصورکرتی ہیں اوربے حدپریشان ہوگئی ہیں ۔پاکستان کیخلاف اکثر سوشل میڈیا پر زہر اگلنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے ہی ملک کے لوگوں کے روئیوں سے پریشان ہوگئیں۔ کنگنا نے اپناٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کئے جانے پر برہم ہوکرکہاکہ اپنے ہی ملک میں غلاموں جیسے سلوک سے پریشان ہوگئی ہوں۔ ہم تہوار نہیں مناسکتے ، سچ نہیں بول سکتے ، دہشت گردی کی مذمت نہیں کرسکتے ۔ اس شرمناک غلامی کی زندگی کا کیا فائدہ ہے جو اندھیروں کے نگہبانوں کے زیر کنٹرول ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button