کھیل

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کراچی میں کرانے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کراچی میں کرانے پر غور ، لاہور اور اسلام آباد میں ڈرافٹنگ ہو چکی ، اب کراچی ڈرافٹنگ وینیو ہو گا، پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔ پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ عالمی وبا کی وجہ سے آوٹ ڈور کرانے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ پی ایس ایل 6 کی ڈرافٹنگ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے مقام پر مشاورت جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button