بلوچستان‘ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع‘ سردی میں اضافہ

0

کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں مےں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا ایک اور سلسلہ شروع ‘سردی کی لہر مےں اضافہ ‘گےس غائب ‘عوام پرےشان‘ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایران سے آنیوالی ہواں نے بلوچستان کا رخ کرلےا اور بلوچستان میں ہوائیں چلنے کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں مےں بارش جبکہ خانوزئی اور زےارت مےں برف باری شروع ‘پہاڑوں نے سفےد چادر اوڑھ لےں بارش اور برف باری ہونے کے بعد سردی نے بھی قدم جمادئےے اور سردی کی شدت مےں اضافہ ہونے کے ساتھ گےس بھی غائب جس سے عوام کو انتہائی درپےش رہےں ‘عوامی حلقوں نے سخت سردی شروع ہونے کے باوجود گےس نہ ہونے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکومت وقت سے مطالبہ کردےا کہ گےس پرےشر مےں کمی دور اور لوڈشےڈنگ کا خاتمہ کےا جائے ورنہ ہم روڈوں پر نکل کر بھرپور احتجاج کرےنگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.