اہم خبریںپاکستان

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، 3 افراد زخمی

جنگی جنون میں مبتلا بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھانجر اور رکھ چکری سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button