• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، 1123 نئے کیسز رپورٹ

web desk by web desk
November 2, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، 1123 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 835 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزار 93 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 123 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 4 ہزار 554، سندھ میں ایک لاکھ 46 ہزار 331، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار 649، بلوچستان میں 15 ہزار 954، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 279، اسلام آباد میں 20 ہزار 89 جبکہ آزاد کشمیر میں 4 ہزار 237 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Previous Post

فیڈریشن میں قومی و پارلیمانی جمہوریت کیلئے نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے: نواب رئیسانی

Next Post

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Next Post
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.