Daily Archives

November 2, 2020

12لاکھ نئے غیر ملکیوں کو کینیڈا میں آباد کرنے کافیصلہ

اوٹاوا :  کینیڈین وزیر نے کہا کہ یہ فیصلہ ملک میں افرادی قوت کی کمی دور کرنے اور معیشت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے ۔ اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت 2021 میں نئی مستقل سکونت کے لیے 4 لاکھ ایک ہزار، 2022 میں 4 لاکھ…

کابل یونیورسٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی

افغان میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں مسلح افراد کا گروپ داخل ہوا، طالب علم دیواریں پھلانگ کر باہر نکلے، سیکیورٹی فورسز نے یونیورسٹی جانے والی تمام سڑکیں بند کردیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد یونیورسٹی کے اندر داخل ہوئے اور فائرنگ…

سینئر برطانوی صحافی رابرٹ فسک 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سینئر برطانوی صحافی رابرٹ فسک 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی  کے مطابق رابرٹ فسک کو جمعہ کو مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے کے بعد ڈبلن میں سینٹ ونسینٹ کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں وہ بعد ازاں جانبر نہ…

حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑیگا، اگلا سال الیکشن کا ہے

لاہور:   پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑے گا، اگلا سال الیکشن کا ہے، گلگت بلتستان الیکشن مسلم لیگ (ن) ہی جیتے گی۔ اس سے قبل لیگی رہنما مریم…

پی ڈی ایم قیادت یہ نہ سمجھے ایاز صادق کی بات پس منظر میں چلی جائیگی: شبلی فراز

اسلام آباد:   وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس منظر میں چلی جائے گی۔ سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کے عوام گوجرانوالہ، کوئٹہ جلسوں کے ملک دشمن…

ملک کو چلانے کیلئے نیب کو تالہ لگا یا جائے، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا: شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کو چلانے کیلئے نیب کو تالہ لگایا جائے، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، حکومت بتائے سوا دو سال میں کون سی کرپشن پکڑی ہے، وفاقی وزرا مسائل بھول بھال کر بیان بازی میں مصروف ہیں، حکمرانوں کی نا اہلی سے عوام…

ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا۔ شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس…

بلوچستان کی محرومیاں آج کی نہیں 70سالوں سے ہیں: سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بغیر اختیار کے اقتدار بے معنی ہے میں نے آج تک خود کو اس خوش فہمی ڈالا ہے اور نہ ہی ڈالنے کی کوشش کی ہے بلوچستان کو ایک یونٹ کی بجائے ہمیشہ ایک کالونی کی طرح ٹریٹ کیا گیا…

بلوچستان جلد امن کا گہوارہ بن جائیگا : میر ضیاءاللہ لانگو

قلات  صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کمسن طالبعلم محمد عمران عالیزئی کے ساتھ ذیادتی و قتل کرنا درندگی کی انہتا ہے معاشرے میں ایسے واقعات کا ہونا کسی المیہ سے کم نہیں مگر مجھے فخر ہے کہ حکومت کو اپنی ذمہ داریوں کا…