اہم خبریںبین الاقوامی
میگھن کا انٹرویو دل دہلا دینے والا تھا: مشیل اوباما

واشنگٹن : سابق امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے کہا ہے کہ میگھن کا انٹرویو دل دہلا دینے والا تھا لیکن شاہی خاندان پر نسل پرستی کے الزامات میرے لیے حیران کن نہیں۔انہوں نے کہا کہ انسان کیلئے سب سے اہم فیملی ہوتی ہے ۔انہوں نے ہیری اور میگھن کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ میں ان دونوں کو اس مشکل وقت میں آسانی کی دعا کرتی ہوں۔




