اہم خبریںبین الاقوامی

مزید4 ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنیوالے ہیں:نیتن یاہو

تل ابیب ، واشنگٹن :   4 مزید مسلم ممالک امن معاہدہ کرنے والے ہیں۔پارلیمانی انتخابات سے قبل ایک انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہاکہ چار مزید ممالک ہم میں شامل ہونے والے ہیں،انہوں نے چار نئے ممالک کے نام بتانے سے گریز کیا۔یادرہے کہ عرب امارات،مراکش،بحرین اور سوڈان اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرچکے ہیں۔ادھر سابق صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے پیر کو ایک امریکی اخبار میں لکھے گئے اپنے مضمون میں کہاکہ سعودی عرب، قطر، اومان موریطانیہ اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کا سمجھوتہ طے کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button