Daily Archives

March 11, 2021

پشاور میں بائیسیکل شیئرنگ سسٹم کا آغاز

 پشاور:  پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے پراجیکٹ زو بائیسیکل شیرئنگ سسٹم کا آغاز ہوگیا۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد خان، وزیر صحت سلیم تیمور جھگڑا اور معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے شرکت کی۔ سلیم…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

 دبئی:  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بلے بازوں میں ڈیوڈ میلان پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ 2 درجے…

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ فائنل کا میدان ساؤتھمپٹن میں سجے گا

 لاہور:  اولین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا میدان ساؤتھمپٹن میں سجے گا جب کہ آئی سی سی نے انگلش بورڈ کی مشاورت سے مقابلہ لندن سے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلش بورڈ سے مشاورت کے بعد اولین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن…

ودیا بالن نے شادی شدہ زندگی کی کامیابی کا راز بتادیا

اس سوال کے جواب میں کہ ودیا بالن کا کہنا تھا کہ 8 سالہ شادی شدہ زندگی میں یہی جانا کہ ساری محنت اسی بات پر ہونی چاہیے کہ آپ دوسرے کو غیر اہم نہ سمجھیں اور اگر آپ یہ سمجھ جائیں تو یہ رشتہ پُرلطف بن جاتا ہے ورنہ اس کا کوئی لطف نہیں رہتا۔…

ایمن خان کا ماورا حسین اورصبورعلی کو وزن بڑھانے کا مشورہ

 لاہور:  سوشل میڈیا اسٹاراوراداکارہ ایمن خان نے ماورا حسین اورصبورعلی کو وزن بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اداکارہ منال خان نے اپنے شوہر و اداکار منیب بٹ کے ساتھ شرکت کی۔ پروگرام میں کافی سیگمنٹس تھے تاہم ایک حصہ…

انڈسٹری میں کچھ لوگ ذاتی وجوہات کی بناء پرمیری فلمز پسند نہیں کرتے، شاہ رخ خان

 ممبئی:  بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں کچھ لوگ ذاتی وجوہات کی بنا پر میری فلمیں پسند نہیں کرتے۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ جب لوگ میری فلمز پر تنقید کرتے ہیں تو مجھے بالکل برا نہیں لگتا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:  قابض افواج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض افواج ضلع اسلام…

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

مغربی بنگال:  بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں، ممتا بینرجی پر حملہ…

مقبوضہ کشمیر میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے بیوی، ساس اور سسر ہلاک

 سری نگر:  مقبوضہ جموں کشمیر میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے بیوی، ساس اور سسر کو قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس کے اہلکار نے اپنی بیوی، ساس اور سسر کو گولی مار کر ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ…

امریکا نے پاکستان کو ترکی سے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی رکوادی

 انقرہ:  امریکا نے پاکستان کو ترکی کی جانب سے گن شپ ہیلی کاپٹر کی فراہمی سے رکوا دی۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان نے ابراہیم کالن نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ امریکا نے ترکی کی جانب سے پاکستان کو 30 گن شپ…