Daily Archives

March 6, 2021

کپتان نئے ولولے اور طاقت کیساتھ مافیاز کیخلاف جہاد جاری رکھیں گے : فردوس عاشق

لاہور :  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ آج ایک نیا رخ اختیار کرنے جا رہی ہے، کپتان ایک نئے ولولے اور طاقت کے ساتھ مافیاز کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت پولیس اور لیویز کا مشترکہ اجلاس

کوئٹہ : کوئٹہ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت پولیس اور لیویز کا مشترکہ اجلاس اجلاس میں کوئٹہ سمیت صوبے میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلیے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس…

کوئٹہ بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ : کوئٹہ بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت5 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔ زیارت میں موجودہ  درجہ حرارت  4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار…

پی ایس ایل کا میلہ اجڑنے پر سابق کرکٹرز غم سے چور

پی ایس ایل کا میلہ اجڑنے پر سابق کرکٹرزغم سے چور ہیں،شعیب اختر نے وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ انتظامی غفلت کے سبب پی ایس ایل6 ملتوی ہونے پر شعیب اختر نے پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور ہماری کرکٹ کی ساکھ خراب…

عمر 118 برس: دنیا کی سب سے عمررسیدہ فرد اولمپک مشعل تھامیں گی

دنیا کی سب سے عمررسیدہ فرد سے ملیے جن کا نام کین تاناکا ہے ۔ وہ اس سال مئی میں جاپان میں اولمپک مشعل اٹھا کر وھیل چیئر پر آگے بڑھیں گی۔ اس وقت دنیا بھر میں ان سے زیادہ عمررسیدہ انسان موجود نہیں  اور کین کئی جنگیں، متعدد وبائیں اور دو…

3 مارچ کا دن ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کیلئے بدقسمتی کا باعث

کراچی :  جب تیرہویں اور چودہویں میچ کا انعقاد ہونے کے بعد پی ایس ایل سیزن سکس کو عملی طور پر ملتوی کردیا گیا اور چار مارچ کو اسلام آباد اور کوئٹہ قلندرز کے درمیان مقابلہ نہیں ہو سکا۔یاد رہے کہ 3 مارچ 2009ء کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے قریب…

کترینہ نئی فلم کیلئے جنوبی کورین سٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لینے لگیں

ممبئی( شوبز ڈیسک)  ایکشن سے بھرپور فلم کیلئے اداکارہ جنوبی کوریا کے سٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لے رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز8 مار چ سے ہوگا۔ جس کیلئے سلمان خان اور کترینہ کیف بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹس…

عائزہ خان کی ‘‘ارطغرل’’ کی اصلحان خاتون کیساتھ تصویر شیئر

لاہور: عائزہ خان نے اسلامی تاریخ پر مبنی ترک سیریز ‘ ارطغرل غازی ’ میں اصلحان خاتون کا اہم کردار ادا کرنے والی گلسم علی کے ساتھ ترکی میں ایک لباس کے برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے ۔عائزہ خان کی جانب سے اس فوٹو شوٹ کے دوران لی گئی گلسم علی…

میکا سنگھ کا سلومیاں کے دلہا بننے تک شادی نہ کرنیکا اعلان

ممبئی :  بھارتی گلوکار میکا سنگھ کا کہنا ہے کہ جب تک سلمان خان شادی نہیں کرتے میں بھی نہیں کروں گا۔ایک شو کے دوران گلوگار میکا سنگھ کا کہنا تھا کہ میں شادی کے لیے ایک اچھی لڑکی کی تلاش میں ہوں تاہم شادی صرف ایک شرط پر کروں گا اور وہ یہ ہے…

مودی سرکار پریشان : کسانوں نے 100 دن مکمل ہونے پر مظاہروں کا نیا پلان تشکیل

نئی دلی  : بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو پریشان کر دیا۔ تحریک کو سو دن مکمل ہونے پر مظاہروں کا نیا پلان تشکیل دے دیا۔ کسان رہنما درشن پال سنگھ کے مطابق احتجاجی تحریک کی شکل اب بدل چکی ہے۔ آج کنڈلی مانیسر پلول ایکسپریس وے کو پانچ گھنٹے تک…