Daily Archives

March 6, 2021

ہلمند میں دھماکے سے افغان خفیہ ایجنسی کا پراسیکیوٹر سیکیورٹی گارڈ سمیت ہلاک

ہلمند میں دھماکے کے نتیجے میں افغان خفیہ ایجنسی کے پراسیکیوٹر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے صوبہ ہلمند کے پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی پراسیکیوٹرز کے…

انتہا پسند ہندوؤں کا دبا ؤ، ممبئی کی مشہور ‘کراچی بیکری’ بند

ممبئی  :  شدت پسندوں نے ایک ماہ پہلے بیکری کا نام بدلنے کیلئے تقسیم ہند کے بعد ہجرت کر کے ممبئی جاکر اپنے آبائی شہر کراچی کے نام سے بزنس شروع کرنے والے بیکری کے مالک سندھی ہندو کودھمکایاتھا،کراچی بیکری کی بندش پر ممبئی کے متعدد ٹوئٹر…

بھارتی کسان آج دہلی کی اہم شاہراہ بلاک کریں گے

نئی دہلی  :  ترجمان کسان یونینز اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ دہلی کی مغربی ایکسپریس وے آج پانچ گھنٹے کیلئے بند کر دی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ موسم کی تبدیلی ان کی تحریک میں کوئی رکاوٹ نہیں بنے گی، ہم طویل کشمکش کیلئے تیار ہیں۔

میرواعظ چند گھنٹے بعد دوبارہ نظر بند کشمیریوں کی پولیس سے جھڑپیں پاکستان کے حق میں نعرے

سری نگر :  کشمیری لیڈر کی رہائی کافیصلہ واپس لیے جانے پر مقبوضہ وادی میں گزشتہ روز شدید احتجاج ہوا،مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا،مظاہرین میر واعظ کی رہائی اور وادی کی آزادی کے نعرے لگاتے رہے ۔یاد رہے میرواعظ عمر فاروق 5اگست 2019 میں مقبوضہ…