کھیل

3 مارچ کا دن ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کیلئے بدقسمتی کا باعث

کراچی :  جب تیرہویں اور چودہویں میچ کا انعقاد ہونے کے بعد پی ایس ایل سیزن سکس کو عملی طور پر ملتوی کردیا گیا اور چار مارچ کو اسلام آباد اور کوئٹہ قلندرز کے درمیان مقابلہ نہیں ہو سکا۔یاد رہے کہ 3 مارچ 2009ء کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے قریب دہشت گردوں نے سری لنکن ٹیم پر حملہ کر کے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے انعقاد پر دس سالہ بریک لگا دیا تھا اور ٹھیک بارہ سال کے بعد ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ اسی دوراہے پر جا پہنچی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button