کترینہ نئی فلم کیلئے جنوبی کورین سٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لینے لگیں
ممبئی( شوبز ڈیسک) ایکشن سے بھرپور فلم کیلئے اداکارہ جنوبی کوریا کے سٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لے رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز8 مار چ سے ہوگا۔ جس کیلئے سلمان خان اور کترینہ کیف بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کی ٹریننگ کیلئے جنوبی کوریا سے ماہر اسٹنٹ آرٹسٹ ممبئی پہنچ گیا ہے ۔