• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

ڈراموں کے بعد ترک فلمیں بھی پاکستانی سینما کی زینت بننے کو تیار

web desk by web desk
February 9, 2022
in شوبز
0
ڈراموں کے بعد ترک فلمیں بھی پاکستانی سینما کی زینت بننے کو تیار

لاہور :  ترک ڈراموں کے بعد ترک فلمیں بھی اب پاکستانی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہیں جہاں پہلی فلم آئیلہ 11 فروری کو ریلیز ہو رہی ہے۔

پاکستانی فلمی شائقین کو معیاری تفریح کیلئے ڈسٹری بیوشن کلب نے ترک زبان میں بننے والی عالمی شہرت یافتہ فلم آئیلہ کی نمائش کا اہتمام کیا ہے جو پاکستانی سینما گھروں کی زینت بننے والی پہلی ترک فلم ہو گی۔

فلم کی کہانی ایک خوبصورت بچی آئیلہ کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے جو ایک ترک فوجی کو میدان جنگ میں ملتی ہے۔

Previous Post

آسکرز کا اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان

Next Post

پی سی بی نے ثقلین مشتاق کو مزید 12 ماہ کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

Next Post
پی سی بی نے ثقلین مشتاق کو مزید 12 ماہ کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

پی سی بی نے ثقلین مشتاق کو مزید 12 ماہ کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.