Daily Archives

February 23, 2022

یکم مارچ سے پھر پٹرول مہنگا ہونے کا عندیہ

اسلام آباد : چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم مارچ سے پھر پٹرول مہنگا ہونے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران گیس سکیموں پر کام نہ ہونے پر ن لیگی ممبران نے غصے…

تحریک عدم اعتماد کیلئے تین ایم این ایز کو پیسوں کی آفر ہوئی : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کیلئے تین ایم این ایز کو پیسوں کی آفر ہوئی، لوٹ مار کے دو بڑے سوداگر اکٹھے ہوگئے، تمام معاملات پر نظر ہے، ہارس ٹریڈنگ نہیں ہونے دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اسلام آباد میں…

آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چودھری کی نااہلی کی درخواستیں خارج

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چودھری کی نااہلی کی درخواستیں خارج کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چودھری کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت…

حکومت نے اسحاق ڈارکی نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی

اسلام آباد : حکومت نے اسحاق ڈارکی نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی۔ سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم نے چئیرمین سینیٹ و چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ قائد ایوان سینیٹ شہزاد وسیم نے خط میں موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ نے 21 ستمبر…

حکومت گرانے کا مشن : ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائشگاہ پر بڑی بیٹھک

لاہور : حکومت گرانے کا مشن، ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر بڑی بیٹھک، اپوزیشن جماعتوں کی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی۔ اہم فیصلے متوقع ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری وفد کے ہمراہ شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچے، جس میں…

نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس : احسن اقبال کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد : احتساب عدالت نے نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی بریت کے لیے دائر اپیل مسترد کر دی۔ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران احسن اقبال اور دیگر عدالت پیش ہوئے۔…

مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا نمبرز گیم پر اطمینان کا اظہار

لاہور : بلاول ہاؤس میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے نمبرز گیم پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔ نمبرز گیم پوری ہوگئی، تاریخ کا فیصلہ مرکزی قیادت کرے گی۔ آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے…

اپوزیشن عوام کیلئے نہیں، اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام کیلئے نہیں، اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے، کبھی آر پار، کبھی استعفوں کے خالی نعرے، انہیں ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

حکومت میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے ترامیم لانے کی کوشش میں ہے : مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے ترامیم لانے کی کوشش میں ہے جسے جمعیت علما اسلام اس کو مسترد کرتی ہے ، مدارس کا دفاع ہماری اولین ترجیح ہے مدارس کے خلاف…

پشتونوں کو درپیش مسائل پر غور کیلئے اولسی جرگہ بنوں میں ہوگا ، محمود اچکزئی

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پی ڈی ایم کے مرکزی نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پشتون افغان ملت کو زندگی کے ہر شعبے میں درپیش اذیت ناک صورتحال کے باعث پشتونخواوطن کے تمام اولسوں کا جرگہ 11,12,13مارچ…