بلاول کی فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن سے نااہلی پر پی پی ٹیم کو مبارک باد
لاہور : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن سے نااہلی پر پی پی پی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے فیصل واوڈا بارے فیصلے میں بلاول بھٹو نے کہا…
