Daily Archives

February 24, 2022

ماسکو: وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر سے ون آن ون ملاقات ختم، اہم امور پر بات چیت

وزیر اعظم عمران خان کی ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ون آن ون اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف امور تبادلہ خیال کیا گیا۔  بین الاقوامی اور روس کی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں رہنما کی ملاقات میں دو طرفہ…

نور مقدم کیس میں پولیس اور پراسیکیوشن نے ذمہ داری پوری کی : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس میں پولیس اور پراسیکیوشن نے ذمہ داری پوری کی، کیس کا فیصلہ عدالت نے 4 ماہ میں سنایا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہے وہ انصاف جس…

ڈالرز نہ ہونے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا : وزیر خزانہ

اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ڈالرز نہ ہونے کی وجہ سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانا پڑا۔ حکومت نے معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرمایہ کاری، صنعت اور برآمدات کے…

پیکا ایک کالا قانون، کیوں نا سیکشن 20 کالعدم قرار دیدیں : چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد : چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ پیکا ایک کالا قانون ہے، اختلاف کرنے والے حدف، کیوں نا سیکشن 20 کالعدم قرار دیدیں، سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پر کارروائی نہیں کریں گے، اپوزیشن کی تو سینیٹ میں اکثریت ہے، اس کو مسترد کر سکتے…

وزیراعظم کا دورہ روس ، دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری

ماسکو : وزیراعظم عمران خان نے دورہ روس کے دوران دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری دی، روسی صدر پوٹن سے آج سہ پہر ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان دورہ روس پر ماسکو پہنچے تو روسی نائب وزیر خارجہ نے ائیرپورٹ پر ان کا پرتپاک…

تحریک عدم اعتماد : اپوزیشن ‘رسک ‘ لینے کو تیار؟

لاہور : تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے خبریں رکنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ ہر دن نہیں بلکہ ہر گھنٹے آپ کو ایک نیا زاویہ دکھائی دیتا ہے۔ کون کس سے ملاقات کر رہا ہے؟ اگر ملا قات ہوئی ہے تو اس ملاقات میں کیا کچھ طے پایا؟شہباز شریف کی جہانگیر خان…

اپوزیشن جماعتیں حکومتی اتحادیوں کو کچھ آفر کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں : حسان خاور

لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ سیاسی منظر نامے سے غائب ہوتی غیر متحدہ اپوزیشن واپسی کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے، اپوزیشن جماعتیں حکومتی اتحادیوں کو کچھ آفر کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا…

یورپی یونین ممالک کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں : آرمی چیف

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید…

عمران نیازی کالے قانون کو مخالفین کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جو حکومت کو آئینہ دکھائے یہ اسے دن دیہاڑے گولیاں مارتے ہیں یا اٹھا کر تشدد کرتے ہیں، عمران نیازی کالے قانون کو مخالفین کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں، آئین کے تحفظ کیلئے ہر قدم اٹھائیں گے۔…

شہر میں چیکنگ کسٹم و دیگر اداروں کے نہیں پولیس کے دائرہ اختیار میں ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے شہروں اور قومی شاہراہوں پر کسٹم اور دیگر ادارواں کی غیر ضروری چیکنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہو ئے چیف سیکرٹری بلو چستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ فو ری طو ر پر اس سلسلے میں کسٹم اور دیگر اداروں کے…