موجودہ حکومت مکمل طور پر دین دشمن قوتوں کا آلہ کار بن گئی ہے ، مولانا عبدالواسع
ژوب : جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے ژوب کا ایک روزہ دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے مدرسہ شمس العلوم میں ہونے والے ختم بخاری شریف و دستار بندی کی تقریب میں شرکت کی تقریب میں نئے فارغ التحصیل علماء سے بات…
