Daily Archives

February 6, 2022

وزیر اعظم کی چینی صدر سے ملاقات، امن واستحکام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

وزیر اعظم عمران خان نے آج چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کے امن، استحکام اور ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری پر فوری اقدامات پر زور…

سعودی عرب کے وزیرداخلہ کل پاکستان آئیں گے : شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیرداخلہ کل پاکستان آئیں گے، اپوزیشن نے یوم یکجہتی کشمیر پر مزید انتشارکی باتیں کیں، اندھے خواب دیکھنے والی اپوزیشن اپنی موت مرنے جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے…

بیجنگ میں پاکستانی طلبا کی سہولت کیلئے پورٹل کا افتتاح

بیجنگ : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیجنگ میں پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے پورٹل کا افتتاح کردیا گیا۔ پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے بنائے گئے پورٹل کے افتتاح کے موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس…

سکیورٹی فورسز کا دیال روڈ ٹانک میں آپریشن ، خودکش حملہ آورہلاک

ٹانک : سکیورٹی فورسز نے دیال روڈ ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے دوران ایک خودکش حملہ آور مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد کےساتھیوں کی تلاش کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں…

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات

بیجنگ : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے چینی ہم منصب وانگ یی نے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان…

وزیراعظم کا چینی صدر سے ملاقات کے بعد دورہ مکمل، وطن واپس روانہ

بیجنگ : وزیراعظم دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے، عمران خان نے چینی صدر و وزیراعظم سےملاقاتیں کیں۔ دوطرفہ تعلقات اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، عمران خان نے چین میں عالمی رہنماؤں سے بھی اہم ملاقاتیں کیں۔ پاک چین دوستی…

سْروں کی ملکہ لتا منگیشکر کی زندگی کے چند پہلو

سْروں کی ملکہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں کورونا وائرس کی پیچیدگیوں کے نتیجے میں انتقال کرگئیں۔ لتا منگیشکر اٹھائیس ستمبر1929 کو ہندوستانی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیدا ہونے والی سْریلی گلوکار نے چھ سے زائد دہائیوں پر محیط…

پاکستان کے معروف تن ساز یحییٰ بٹ انتقال کرگئے

لاہور: کینسر کے عارضے میں مبتلا پاکستان کے معروف تن ساز (باڈی بلڈر) یحییٰ بٹ انتقال کرگئے۔ 3 بار ایشین گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے معروف تن ساز یحییٰ بٹ آنت کے کینسر میں مبتلا اور گزشتہ کئی روز سے لاہور کے مقامی اسپتال…

نصیر آباد میں پیپلزپارٹی کا عوامی طاقت کا مظاہرہ ، بلاول بھٹو خطاب کریں گے

نصیر آباد : بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں پیپلزپارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے، جلسے میں شرکت کیلئے جیالوں کی آمد جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جلسہ گاہ میں سٹیج تیار کر دیا گیا، ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار ہے، ڈھول کی تھاپ پر…

گوادر میں ساڑھے 4ارب ڈالر کی لاگٹ سے کاربن سی سائیکلنگ پارک بنانے کا فصلہ

اسلام آباد : حکومت نے گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز جاری اعلامیے کے مطابق گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک 4.5ارب ڈالر کی لاگت سے بنایا جائے گا، منصوبے پر عملدرآمد 2 سے 3 سال میں…