حکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے گھبرا کر حکومت نے پی پی اور عوامی نمائندوں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ لاہور میں پی پی رہنما مخدوم احمد…
