Daily Archives

February 1, 2022

پارلیمانی سیاست مضبوط ہے ، عوام صدارتی نظام کے متحمل نہیں ہو سکتے ، محمد خان لہڑی

ڈیرہ مراد جمالی : صوبائی وزیر ایری گیشن حاجی محمد خان لہڑی نے کہاکہ ملک میں پارلیمانی سیاست مضبوط ہے صدراتی نظام کے عوام متحمل نہیں ہوسکتے ہیں سیاسی جماعتیں جلسے کرتے رہتے ہیں نصیرآباد میں آصف علی زرداری کے جلسہ سے نہ کوئی تبدیلی آئیگی اور…

بلوچستان کے عوام کی فلاح وبہود کیلئے صوبے کی تاریخ میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں کا جھال بچھایا…

کوئٹہ :  پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی ایڈوائزری کمیٹی کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان قاسم خان سوری کی قیادت میں پہلا کامیاب مشاورتی اجلاس، اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر منیر بلوچ سمیت…

امریکی صدر کا قطر کو ’غیر نیٹو اہم ترین اتحادی‘ کا درجہ دینے کا فیصلہ

واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ قطر نیٹو اتحادی نہ ہونے کے باوجود امریکا کا ایک اچھا دوست اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی صدر جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچے جہاں دونوں…

افغانستان میں موجود حاملہ صحافی کو نیوزی لینڈ میں داخلے کی اجازت مل گئی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی صحافی شارلٹ بیلس کو نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ڈپٹی وزیراعظم کے مطابق شارلٹ بیلس کو انکی درخواست کے جائزے کے بعد قرنطینہ سلاٹ دیا گیا۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی صحافی کو…

افغانستان سے غیرملکیوں کا انخلا، قطر اور طالبان کے درمیان معاہدہ

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ کابل ایئرپورٹ سے قطر ایئرویز کی ہفتے میں دو چارٹرڈ پروازیں چلائی جائیں گی۔ ان پروازوں سے امریکا اور دیگر ممالک اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکالیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چارٹرڈ پروازوں سے جان کے خطرے سے دوچار…

ایران کو براہ راست مذاکرات پر رضامند ہونا ہوگا ، امریکہ

واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے وقت ختم ہو رہا ہے اور اس کیلئے تہران کوایک معاہدے کو قائم کرنے میں مدد کے لیے براہ راست مذاکرات پر رضامند ہونا ہوگا۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے ایک امریکی عہدیدار نے کہا…

کراچی میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

کراچی : کراچی میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا ، ویمن ٹیم 9 فروری کو عالمی کپ کھیلنے نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والے ویمن ورلڈپ کپ کے لیے قومی ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، پہلے روز کھلاڑیوں نے…

ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل ، ٹائسن فری اور ڈیلئن وائٹ کی فائٹ طے پاگئی

لندن : انگلش باکسر ٹائسن فری کی ہم وطن حریف ڈیلئن وائٹ سے فائٹ طے پا گئی ، ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل کے لیے دونوں فائٹر 23 اپریل کو رِنگ میں اتریں گے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوشیلے، بھڑکیلے اور پھرتیلے کھیل باکسنگ کا عالمی مقابلہ مداحوں…

شرمیلا فاروقی اور نادیہ خان کیس میں اہم پیشرفت

چند روز قبل شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کو ان کی والدہ کی متنازع ویڈیو پر 50 ملین (5 کروڑ روپے ) کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا تھا۔ شرمیلا فاروقی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیے گئے نوٹس میں کہا تھا کہ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک…

شرمین عبید چنائے پاکستانی کرکٹ پر دستاویزی فلم بنائیں گی

اسلام آباد : اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے پاکستانی کرکٹ پر دستاویزی فلم بنائیں گی۔ دستاویزی فلم کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ تعاون فراہم کرے گا جس میں پاکستانی کرکٹ کے 70 سالہ دور کا احاطہ کیا جائے گا۔ فلم کا آغاز 1954…