لانگ مارچ اپوزیشن کی سیاسی ضرورت ہے ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے لانگ مارچ اپوزیشن کی سیاسی ضرورت ہے، مفادات پورے ہوگئے تو یہ علیحدہ ہو جائیں گے۔
شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہاکہ اپوزیشن اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے اکٹھی ہوئی ہے ان کی نظریات اور…
