Daily Archives

February 7, 2022

ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے جرم میں حکومت اور اپوزیشن برابر کی شریک ہیں ، مولاناعبدالقادر…

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سینئر نائب امیر مولاناعبدالقادر لونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نجیم خان ایڈوکیٹ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی مرکزی نائب امیر مولانا عبدالروف…

دورہ بلوچستان : وزیراعظم عمران خان کل نوشکی جائیں گے

اسلام آباد : بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر وزیراعظم عمران خان جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کل بلوچستان جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل بلوچستان کے علاقہ نوشکی جائیں گے۔ وزیراعظم کو نوشکی میں دہشتگردوں…

شہباز شریف لانگ مارچ کی بندوق پی پی کے کاندھے پر رکھ کر چلانا چاہتے ہیں ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف پی ڈی ایم کے 23مارچ کے طے شدہ لانگ مارچ سے جان چھڑانے کے لیے پیپلزپارٹی کے کندھے کو بڑی ہوشیاری…

روس کیساتھ تنازع ، یوکرین نے جنگ کی بجائے سفارتی حل کا امکان ظاہر کر دیا

کیف : یوکرین اور روس کا محاذ گرم ہے، یوکرین نے مسئلے کے جنگ کی بجائے سفارتی حل کا امکان ظاہر کیا ہے، فرانس اور برطانیہ کے سربراہان نے بھی مزید مذاکرات پر زور دیا ہے، امریکی ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ یوکرین پہنچ چکی ہے۔ جنگ کا امکان کم ہونے…

مڈغاسکر سمندری طوفان کی زد پر آگیا، 6 افراد ہلاک

انتاناناریوو  :  افریقی ملک مڈغاسکر سمندری طوفان کی زد پر آگیا جس سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق باٹسرائی نامی سمندری طوفان رات کے وقت مڈغاسکر کے مشرقی ساحل سے ٹکرایا، متعدد دیہات زیر آب آگئے، سڑکیں اور…

شمالی کوریا کرپٹو کرنسی چرا کر میزائل پروگرام چلا رہا ہے ، اقوام متحدہ

نیویارک :  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سائبر حملوں سے چرائی گئی کرپٹو کرنسی سے جوہری پروگرام کی فنڈنگ کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے سائبر حملے کر کے کروڑوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی ہے۔…

امریکہ میں سیکڑوں افراد کا پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کیخلاف احتجاج

واشنگٹن : امریکی ریاست منی سوٹا میں سیکڑوں افراد نے پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کیا۔ پانچ سو کے قریب افراد نے گورنمنٹ پلازہ کے سامنے شدید نعرے بازی کی، تین روز قبل امریکی پولیس نے 22 سالہ شخص کو اس کے گھر میں…

پی ایس ایل لاہور کے میچز میں 50 فیصد شائقین کو سٹیڈیم داخلے کی اجازت کا فیصلہ

لاہور :  پی ایس ایل سیون کے حوالے سے این سی او سی نے لاہور کے میچز میں پچاس فیصد شائقین کو سٹیڈیم داخلے کی اجازت کا فیصلہ کیا ہے ، 16 فروری سے سو فیصد شائقین سٹیڈیم آسکیں گے۔ شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری، لاہور میں کھیلے جانے والے پی…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 ، پاک بھارت میچ کی ایک لاکھ سے زائد ٹکٹیں 5 گھنٹے میں فروخت

لاہور :  ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان اور انڈیا کے میچ کی ایک لاکھ سے زائد ٹکٹیں صرف پانچ گھنٹے میں فروخت ہو گئیں، پاک بھارت ٹاکرا 23 اکتوبر کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں شیڈول ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے لیے ٹکٹوں کی…

کامیڈی فلم جیک ایس فار ایور 2کروڑ 30لاکھ ڈالر کما کر امریکی سینما گھروں میں چھا گئی

لاس اینجلس : کامیڈی فلم جیک ایس فار ایور امریکی سینما گھروں میں چھا گئی، 2 کروڑ 30لاکھ ڈالر کما کر امریکی باکس آفس پر سب کو پیچھے چھوڑدیا۔ گدھوں کے ٹولے کے اوٹ پٹانگ پرانکس امریکی فلم بینوں کو بھاگئے، فلم جیک ایس فارایور نے اپنے…