بھارت دہشت گردی کو بطور ریاستی ہتھیار استعمال کرنا بند کرے، پاکستان
اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ آج سمجوتہ ایکسپریس سانحہ کو 15 سال ہو چکے، اور بھارت اس گھناؤنے سانحہ کے ملزمان کو کٹہرے میں لانے اور متاثرین کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام رہا، سانحے کے ذمہ داروں…
