Daily Archives

February 17, 2022

ایف آئی اے کا اسحاق ڈار کا بیان شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ

 ایف آئی اے نے لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کے اقبالی بیان کو شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔  منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بے نامی اکاؤنٹس…

‘چیف جسٹس کو سموسے، چینی کی قیمت کے نہیں، آئینی معاملات کے فیصلے کرنے چاہیے’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وکلا برادری، ججز کا بہت احترام کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے وکلا کی تحریک سے جو امیدیں وابستہ تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں، میرے حساب سے چیف جسٹس آف پاکستان کو سموسے، چینی کی قیمت کا…

بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوارڈ عطا کردیا گیا

حکومت نے بل گیٹس کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا، بل گیٹس نے پاکستان میں انسداد پولیو مہم پر پاکستانی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے آئندہ بھی ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مائیکرو سوفٹ کے…

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن چکا، تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن چکا ہےلہذا عدم اعتماد کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا…

حکومت کا محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ

حکومت نے سینیئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے گزشتہ روز مارے گئے چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد…

قوم دیکھ رہی ہے کس کے چہرے پر 12 بجے ہوئے ہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قوم دیکھ رہی ہے کس کے چہرے پر 12 بجے ہوئے ہیں، وزیراعظم کہتے تھے 20 یا 25 افراد سے کابینہ چلاؤں گا، پاکستان کی سب سے بڑی کابینہ عمران نیازی کی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کی ناکامی کی وجہ بتادی

گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی پہلی شادی کے ختم ہونے کی وجہ بتائی ہے۔ حال ہی میں حدیقہ کیانی نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پہلی مرتبہ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق انکشافات کیے۔ گلوکارہ نے بتایا کہ میری حماد حسن…

امتیابھ بچن کے باڈی گارڈ کو رشوت لینے پر نوکری سے ہاتھ دھونے پڑ گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ جتیندر رشندے  کو مبینہ رشوت لینے پر پولیس کی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیتندر ممبئی پولیس کا اہلکار ہے، جو 2021 سے بالی ووڈ اداکار کی سیکیورٹی پر…

کوئٹہ:پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرسردار یارمحمد رند نے بھی دھرنے کا اعلان کردیا

کوئٹہ:سردار یارمحمد رند کا سانحہ اعوان گوٹھ کے حوالے سے ویڈیو پیغام کوئٹہ:پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرسردار یارمحمد رند نے بھی دھرنے کا اعلان کردیا کوئٹہ:کل بلوچستان اسمبلی کے باہر میں احتجاجی دھرنا دوں گا،سردار یار محمد رند کوئٹہ:ڈھاڈر…

افغان اثاثے نائن الیون متاثرین کو دینا بدترین ناانصافی: محمود اچکزئی

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعرات کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ایک جلسے سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے منجمد افغان اثاثوں میں سے آدھی رقم نائن الیون کے متاثرین کو دینے کے فیصلے کو…