پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا متفقہ فیصلہ کرلیا۔
اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں…
