اہم خبریںپاکستان

شاہ محمود قریشی نے بلاول کو ناسمجھ اور بچہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے بیان پر کہا ہے کہ بلاول میں ناسمجھی اور تھوڑا بچپن ہے، انہیں لکھی ہوئی پرچیاں دی جاتی ہیں اور وہ یہ پرچیاں پڑھ دیتا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو لکھی ہوئی پرچیاں دی جاتی ہیں، بلاول بھٹو کو ابھی تک ادراک نہیں کہ وہ کہہ کیا رہے ہیں اور حقیقت کیا ہے، بلاول بھٹو کو لکھی ہوئی پرچیاں دی جاتی ہیں اور وہ یہ پرچیاں پڑھ دیتا ہے، جیسے جیسے وقت گزرے گا بلاول سمجھ جائیں گے کہ محض تنقید سے جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بنےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button