Daily Archives

February 10, 2022

پاکستان کی کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے اقدام کی مذمت : ترجمان دفتر خارجہ عاصم…

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ بھارتی ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلب کر کے اس اقدام پر حکومت پاکستان کی شدید تشویش اور مذمت سےآگاہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر…

ارکان اسمبلی پہلے ہی عمران خان پر عدم اعتماد کیلئے تیار: مریم نواز

اسلام آباد : مریم نواز نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی پہلے ہی عمران خان پر عدم اعتماد کیلئے تیار ہیں، ان کے اقتدار کی کشتی ڈولتی نظر آ رہی ہے۔ نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند دنوں…

اب عوامی مارچ ہوگا، اسلام آباد پہنچ کر حساب لیں گے : بلاول بھٹو

ملتان :  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط کٹھ پتلی حکمرانوں سے ہر صورت جان چھڑانا ہے، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے آج کا کسان بری طرح پس رہا ہے، اب عوامی مارچ ہوگا، اسلام آباد پہنچ کر حساب لیں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو…

عامر لیاقت نے تیسری شادی کرلی ، اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر

لاہور : تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنی تیسری شادی کی اطلاع دی اور اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کی۔ عامر لیاقت نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ گزشتہ روز 18…

وزراء کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینا قوم کے ساتھ مذاق ہے : شیری رحمن

لاہور : پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے “بہترین کارکردگی” دکھانے والے وزراء کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے ہیں جو قوم کے ساتھ ایک اور مذاق ہے، وزیراعظم گالم گلوچ اور الزام تراشی کی بہترین کارکردگی پر وزراء کو…

کورونا مزید 47 افراد کی جان لے گیا ، چوبیس گھنٹے کے دوران 3914 نئے مریض

اسلام آباد : ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح سات اعشاریہ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 47 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 648 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 74…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سبزل روڈ کی ابتر صورتحال اظہار برہمی ، فوری بہتری کی ہدایت

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سبزل روڈ کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کی ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر علاقے کی صورتحال کو بہترکیا جائے، دو دن بعد پھر دورہ کروں گا، حکام خود کو…

کوئٹہ سمیت پورے صوبے کے امن کو خراب کرنے کی سازش میں خفیہ ہاتھ ملوث ہے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سمیت پورے صوبے کے امن کو خراب کرنے کی سازش میں خفیہ ہاتھ ملوث ہے حالیہ نوشکی پنجگور کیچ و تربت کے…

اپنی ناقص کارکردگی چھپانے کیلئے حکومت سابقہ حکومتوں پر تنقید کا سہارا لے رہی ہے ، حافظ حمداللہ

کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ اپنی ناقص کارکردگی چھپانے کے لیے حکومت سابقہ حکومتوں پر تنقید کا سہارا لے رہی ہے گونگے بہرے حکمران عوام…

کوئٹہ : گوشت، آٹا، کوکنگ آئل اور دودھ کے بعد ٹماٹر کی قمیت میں بھی اضافہ

کوئٹہ :  کوئٹہ میں گوشت، آٹا، کوکنگ آئل اور دودھ کے بعد ٹماٹر کے ریٹ بھی بڑھنے لگے، شہر میں کھانا پکانے کا بنیادی جزو ٹماٹر 50 سے بڑھ کر سو روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ ملک بھر میں اشیائے خورونوش سمیت روز مرہ استعمال کی چیزوں پر مہنگائی…