تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن اپنا اعتماد بحال کرے ، حافظ حسین احمد
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن اپنے اندر بے اعتمادی ختم کرے، 23 مارچ کے لانگ مارچ کو سبوتاژ کرنے کے لیے آصف زرداری کی خدمات حاصل کی گئی ہیں،…
