پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شہروں پنجگور اور نوشکی کے آپریشنز میں جھڑپ کے دوران 20 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں آج کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ دونوں…
