Daily Archives

February 5, 2022

پاکستان دنیا کے ہر فورم پر کشمیر ایشو کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتا آرہا ہے : گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان کا یوم کشمیر پیغام : پانچ فروری کو یومِ کشمیر منانے کا مقصد اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرنا ہے. پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان دنیا کے ہر فورم پر کشمیر ایشو کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتا آرہا ہے اور…

کوئٹہ ، کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 2کانکن جا ں بحق، 4 زندہ نکال لئے گئے

کوئٹہ : سراغڑگی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکے کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 کو زندہ نکال لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کا کہنا ہے کہ 2 کان کن ابھی تک کان کے اندر پھنسے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن…

برسلز میں کشمیر ڈے پر کار ریلی ، پاکستانی اور کشمیریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

برسلز :  برسلز میں کشمیر ڈے پر کار ریلی نکالی گئی۔ پاکستانی اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے کشمیریوں پر بھارتی ظلم کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ کشمیریوں پر مظالم رکوائے جائیں، کشمیریوں کو آزادی کا…

طیب اردوان کی روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش، یوکرینی صدر نے حامی بھر لی

کیف : ترک صدر رجب طیب اردوان پیوٹن کے دورہ ترکی سے پہلے یوکرین پہنچ گئے اور روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش کردی۔ یوکرین کے صدر نے ترک ہم منصب کی پیش کش کا خیر مقدم کیا۔ شدید کشیدگی کے باوجود یوکرین میں عالمی رہنماؤں کے ڈیرے، ترک صدر طیب…

پارٹی گیٹ سکینڈل ، برطانوی وزیراعظم کے 4 قریبی ساتھیوں نے استعفی دیدیا

لندن :  پارٹی گیٹ سکینڈل پر مشکلات میں گھرے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے 4 قریبی ساتھیوں نے استعفی دے دیا، اپوزیشن سمیت حکمران پارٹی کے ارکان وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مستعفی ہونے والوں میں بورس جانسن کے…

بھارت ناقابل بھروسہ پارٹنر، امریکا کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نیویارک : بھارت ایک ناقابل بھروسہ پارٹنر ہے، امریکا کا سٹرٹیجک پارٹنر بھی اس کے ساتھ ہاتھ کر گیا۔ بین الاقوامی سیا ست میں بھارت کاہمیشہ کی طرح دہرے معیار اور فریب کھل کر سامنے آ گیا، نئی دہلی نے واشنگٹن کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا، یوکرین…

روس اور چین کی نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت

بیجنگ :  روس اور چین نے ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے، خارجہ پالیسی میں ساتھ دینے کے ساتھ ساتھ نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی خبر ادارے کے مطابق چین اور روس کے صدور کی بیجنگ میں ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔…

انڈر 19 ورلڈکپ ، قومی کپتان نے تاریخ رقم کر دی

جمیکا : انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے پلے آف میچ میں کپتان قاسم میچ میں 5 وکٹیں اور سنچری سکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان قاسم اکرم نے بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی شاندار…

پی ایس ایل 7 : محمد رضوان کپتان کے ساتھ امام بھی، ویڈیو وائرل

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کی قیادت کرنے والے محمد رضوان کی نماز کی امامت کرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی تصاویر بھی وائرل ہوئی تھی جبکہ ان…

معروف ادبی شخصیت بانو قدسیہ کو بچھڑے پانچ برس بیت گئے

لاہور : معروف ادبی شخصیت بانو قدسیہ کو بچھڑے پانچ برس بیت گئے، انہوں نے امربیل اور راجہ گدھ جیسی شاہکار تصانیف سے شہرت حاصل کی۔ بانو قدسیہ کو شاندار علمی و ادبی خدمات پر ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا، وہ 1928 میں…