افغانستان کے منجمد اثاثوں سے نائن الیون متاثرین کو ادائیگی؛ پاکستان نے امریکا کے
پاکستان نے امریکا کی جانب سے افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے نصف نائن الیون حملے کے متاثرین کے لیے مختص کرنے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فنڈز کے استعمال کا فیصلہ خالصتاً افغانستان کا ہونا چاہیے
دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے…
