بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے کو چلانے کی صلاحیت موجود ہے ، نواب اسلم رئیسانی
کوئٹہ : چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے کو چلانے کی صلاحیت موجود ہے، ریکوڈک سمیت بہت سے معاملات تھے جن پر سمجھوتہ نہ کرنے کی وجہ سے صوبے میں میری حکومت ختم کردی گئی، ہمیشہ…
