Daily Archives

February 20, 2022

جعلی خبر پر 5 سال سزا ہوگی، کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا، فروغ نسیم

صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا جس کے بعد اب جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا دی جاسکے گی۔ صدرمملکت نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس…

دنیا کے 139 مہنگے ممالک میں پاکستان آخری نمبر پر ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے دنیا کے 139 مہنگے ممالک میں سے پاکستان کو سب سے آخری یعنی 139ویں نمبر پر قرار دے دیا وزیر خزانہ شوکت ترین نے یہ بات اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہی۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کرایا جس میں مہنگائی کے…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے…

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ نظرآیا، مولانافضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ نظر آیا۔ ہنگو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نےدھاندلی کرکےحکومت کی،…

حکومت جو قوانین بنارہی ہے وہ عمران خان اینڈ کمپنی کیخلاف استعمال ہونیوالے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ…

پیکا، الیکشن ایکٹ شہریوں کے حقوق سلب کر رہا ہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ پیکا اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم بنیادی شہری حقوق کو سلب کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ پیکا اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم قومی مباحثے کو روک رہی ہیں اور…

عمران دور میں پٹرول 62 سے 162 روپے کا ہوگیا، خواجہ آصف

سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں پٹرول 62 سے 162 روپے کا ہوگیا ہے۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کبھی بھی ہوسکتے ہیں، یہ انتخابی سال ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران کا…

پیپلز پارٹی عوام کو سماجی انصاف فراہم کرتی ہے : بلاول

 اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی حکومت نے عوام کو غربت میں دھکیل دیا ہے۔ سماجی انصاف کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں بلاول زرداری نے کہا کہ سماجی انصاف کو یقینی…

وزیر خارجہ نے تحریک عدم اعتماد کو ڈیل کیلئے چال قرار دے دیا

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک عدم اعتماد کے اعلان کو اپوزیشن کی نئی ڈیل کے لیے ایک چال قرار دے دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم…

پاک آسٹریلیا سیریز پر پوی قوم خوش ، اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں : فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ دو دہائیوں بعد پاک آسٹریلیا سیریز پر پوی قوم خوش ہے، اگر کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں تو وہ ہماری چوں چوں کا مربہ اپوزیشن ہے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپوزیشن پر تنقید کرتے…