Daily Archives

February 21, 2022

عدم اعتماد اور لانگ مارچ ، پی ٹی آئی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی آج سر جوڑ بیٹھے گی

اسلام آباد : تحریک عدم اعتماد اور لانگ مارچ سے کیسے نمٹا جائے، تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس بھی آج بلالیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے…

ڈیجیٹل دنیا میں مادری زبان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا : عثمان بزدار

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا میں بھی مادری زبان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ زبان قوم کو شناخت اور پہچان دیتی ہے۔ مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے۔ مادری زبان کے عالمی دن پر…

سوئس اکاؤنٹس کی کہانی اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کا اہم ترین مسئلہ ہے : چوہدری فواد حسین

اسلام آباد :  وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پانامہ، پنڈورا اور اب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی ، کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کااہم ترین مسئلہ ہے۔ چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پہلے پیسے چوری کرو پھر…

اطلاعات ہیں مارچ میں آنیوالے 2 ایل این جی کارگو منسوخ ہو گئے : شیری رحمن

لاہور : نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ مارچ میں آنے والے 2 ایل این جی کارگو منسوخ ہو گئے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ حکومت کی نااہلی کہ وجہ سے اس سال بھی گرمیوں میں گیس کا بحران جاری رہے گا۔ گیس بحران بارے…

تحریک عدم اعتماد : آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان آج ملاقات کریں گے

لاہور : حکومت مخالف لائحہ عمل کے لئے اپوزیشن کی اہم قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ آصف علی زرداری پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔ عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے گفتگو ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب، اراکین پر اسلحہ اور گارڈز لانے کی پابندی

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب کر لیا گیا، اراکین اسمبلی پر اسمبلی کے احاطے میں ہر قسم کے اسلحے اور مسلح گارڈز لانے کی پابندی لگا دی گئی۔ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب کر…

کسی بھی علاقے کی تہذیب و تمدن، رہن سہن اور باہمی معا ملات میں زبان کو کلیدی اہمیت حاصل ہے ، میر…

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کسی بھی علاقے کی تہذیب و تمدن، طرز زندگی ومعاشرت، رہن سہن اور باہمی معا ملات میں زبان کو کلیدی اہمیت حاصل ہے کسی بھی کلچر کے مطالعے میں زبان خصوصی اہمیت کی حامل ہوتی ہے ،مادری…

کوئٹہ : پانی کی عدم فراہمی پر شہریوں کا احتجاج، علمدار روڈ پر دھرنا دے دیا

کوئٹہ : کوئٹہ میں پانی کی عدم فراہمی پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے علمدار روڈ پر دھرنا دے دیا، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ حکومت اور انتظامیہ علاقے میں پانی کے مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔ کوئٹہ کے علاقے مری آباد میں سرکاری ٹیوب…

بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے سوچ تبدیل کرنا ضروری ہے ، سعید احمد ہاشمی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹر سعید احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقیقی مسائل کے حل کیلئے سوچ کی طرز تبدیل کرنا نا گزیرہوچکا ہے گزشتہ کئی برسوں سے بلوچستان میں قیام امن کے لئے سیکورٹی فورسز سمیت بلوچستان کی عوام نے اپنی…

عوام کی خدمت اور بنیادی مسائل کا حل ہماری ذمہ داری ہے ، میر زابد علی ریکی

واشک : جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی میر زابد علی ریکی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت اور بنیادی مسائل کا حل میری ذمہ داری ہے جسکو نبھانے کے لئے کوشان ہوں اور آخری حد تک عوامی مسائل کے حل اور حلقہ انتخاب کے عوام کو بنیادی سہولیات…