Daily Archives

February 26, 2022

یوکرین سے پاکستانی طلبہ کی اکثریت کو نکال چکے ہیں : پاکستانی سفیر

یوکرین میں تعینات پاکستانی  سفیر نویل کھوکھر نے کہا ہےکہ یوکرین میں مشکلات کے باوجود اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور  اکثریت کو نکالا جاچکا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نویل کھوکھر نے کہا کہ یوکرین میں 3000 پاکستانی طلبہ تھے جن میں سے…

امید ہے سندھ کا پسا ہوا طبقہ کرپشن اور ناقص حکمرانی کے خلاف سراٹھائے گا : شاہ محمود قریشی

ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے سندھ کا پسا ہوا طبقہ کرپشن اور ناقص حکمرانی کے خلاف سراٹھائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی عوامی رابطہ مہم کے لیے گھوٹکی روانہ ہو رہا ہوں…

عوام زرداری مافیا سے نجات کیلئے گھروں سے باہر نکلیں : فواد چودھری کی اپیل

اسلام آباد : فواد چودھری نے سندھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زرداری مافیا سے نجات کیلئے گھروں سے باہر نکلیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف واحد وفاقی جماعت ہے، وزیراعظم…

تحریک انصاف نے سندھ میں میدان لگالیا،سندھ تحفظ حقوق مارچ کا کچھ دیر میں آغاز

گھوٹکی : تحریک انصاف نے سندھ میں میدان لگالیا۔ شاہ محمود، علی زیدی اور حلیم عادل شیخ کی قیادت میں سندھ تحفظ حقوق مارچ کا گھوٹکی سے کچھ دیر میں آغاز ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب دیدیا

اسلام آباد :  پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب دے دیا۔ اتوار کے روز 2 پروازیں پاکستان سے پولینڈ روانہ کرنے کی تیاری مکمل لی گئی۔ پروازیں ممکنہ طور پر پولینڈ کے دارلحکومت وارسا پہنچیں گی۔ بڑے جہازوں…

عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے : رانا ثناء اللہ

لاہور : مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا…

لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی

لاہور : لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کو بادل برسنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں رات کو بادل…

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی طبیعت ناساز، طبی چیک اپ کیلئے لندن چلے گئے

لاہور : رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین طبعیت کی ناسازی کے باعث چیک اپ کے لئے لندن چلے گئے۔ رہنما ترین گروپ عون چوہدری کا کہنا ہے جہانگیر ترین نے روانگی سے قبل گروپ کو متحد اور رابطے میں رہنے کا پیغام دیا ہے۔ جہانگیر ترین لاہور سے گزشتہ رات…

صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار : سعید غنی

کراچی : کراچی پولیس نے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم اشرف کو گرفتار کرلیا۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انشا اللہ قاتل کو قانون کے مطابق سزا بھی دلوائی جائے گی، اس کیس میں پولیس کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، اسی طرح…

عدم اعتماد کی باتوں میں شکست خوردہ اپوزیشن کی طرح کوئی جان نہیں : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیاست میں منفی رویے ملک کیلئے نقصان دہ ہیں، عدم اعتماد کی باتوں میں شکست خوردہ اپوزیشن کی طرح کوئی جان نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، جس میں باہمی…