کوئٹہ سی ٹی ڈی کی کارروائی،فورسز کی جانب سے معصوم انسانوں کا قتل کسی صورت قبول نہیں ، پشتونخواملی…
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سےکرٹرےٹ کے جاری کردہ بےان مےں ضلع ژوب کے کلی شہاب زئی مےںCTDفورس کی جانب سے چھاپے کے دوران چار بے گناہ کم عمر لڑکوں کی ہلاکتوںاور دو کے زخمی کرنے کی المناک واقعہ کی شدےد مذمت کرتے ہوئے کہا گےا ہے…
