اہم خبریںبلوچستان

وزیراعلیٰ نے شطرنج کے کھلاڑی کےلئے فنڈ کی منظوری دیدی

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے مواقعوں کی فراہمی اور مزید نکھارنے کے عزم کے ساتھ صوبے کے باصلاحیت شطرنج کھلاڑی ماسٹر ریحان ناصر کو ایشیئن جونئیر اوپن(بوائز اینڈ گرلز) ایشین شطرنج چیمپئین شپ میں شرکت کے زریعہ ملک اور صوبے کی نمائندگی کرنے کے لیے درکار 3 لاکھ روپے کے مطلوبہ فنڈز کی منظوری دے دی ہے وزیراعلیٰ کا یہ اقدام کھیل دوستی اور نوجوان کھلاڑیوں کی سرپرستی کرنے کا مظہر ہے جس کو عوامی سطح اور بالخصوص نوجوانوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button