Daily Archives

February 8, 2022

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے سمنگلی ائیر بیس پر استقبال کیا۔ وزیراعظم اور وزیراعلی بذریعہ ہیلی کاپٹر نوشکی روانہ ہوئے۔ وزیراعظم…

آرمی چیف نوشکی میں دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے، آج کا دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائےگا۔…

علی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا

پشاور : وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا، پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے اعلامیہ جاری کردیا۔ علی امین گنڈا پور کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں کہ صوبے…

ایم کیوایم رہنماوں کی چودھری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت

لاہور :   ایم کیوایم کے رہنماوں وسیم اختر اور عامر خان نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت سے ملاقات کی جس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال اورحکومتی اتحاد پر بات چیت ہوئی۔ ایم کیوایم کا سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ملاقاتوں کا مشن، ایم کیو…

پاکستان میں جرمنی کے سفیر کی جاتی امرا آمد ، مریم نواز سے ملاقات

لاہور :  پاکستان میں جرمنی کے سفیر نے مریم نواز سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور معاشی تعاون…

عمران سے نجات کیلئے تمام آپشز استعمال کرینگے ، نواز شریف

لاہور/لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے پارٹی قائد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تمام فیصلوں کا اختیار دیدیا اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف آئینی وقانونی جنگ لڑنے، تحریک اعتماد لانے اور…

عدلیہ مخالف گفتگو کا معاملہ : لاہور ہائیکورٹ کی رانا ثنا کیخلاف مکمل دستاویزات کیساتھ دوبارہ درخواست…

لاہور : عدلیہ مخالف گفتگو کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کے خلاف دائر درخواست مکمل دستاویزات کے ساتھ دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے…

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم

اسلام آباد : بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم کر دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے نیا ہدایات نامہ جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نئے ہدایت نامے کے…

نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں، ہمارے پاس لفافہ ہے نہ ٹوکری : چیئرمین نیب

اسلام آباد : چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں، ہمارے پاس لفافہ ہے نہ کوئی ٹوکری، عالمی ادارے بھی احتساب بیورو کی کارکردگی کا اعتراف کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے…

سیاحت کا فروغ : پنجاب سب سے آگے

لاہور : سیاحت دنیا بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور تیل کے بعد سب سے زیادہ ترقی پانے والی اور زرمبادلہ کمانے والی صنعت کا درجہ رکھتی ہے۔ بہت سے ممالک کی معیشت کا انحصار اسی صنعت سے وابستہ ہے۔پاکستان کو قدرت نے تمام تر سیاحتی اور قدرتی حسن سے…