اہم خبریںپاکستان

پاکستان میں جرمنی کے سفیر کی جاتی امرا آمد ، مریم نواز سے ملاقات

لاہور :  پاکستان میں جرمنی کے سفیر نے مریم نواز سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور معاشی تعاون کے معاملات بھی زیر بحث آئے۔ مریم نواز نے جرمنی کے سفیر کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button