Daily Archives

February 19, 2022

پاکستان بیلجئم کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے : آرمی چیف

برسلز :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بیلجئم کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیلجئم کا…

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور :  موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد ہے، کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ…

شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات ، عدم اعتماد پر تعان مانگ لیا

لاہور : شہباز شریف نے جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات کی، جس میں قائد حزب اختلاف نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد پر تعان مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور جہانگیر خان ترین کے درمیان ملاقات کئی گھنٹے جاری رہی۔ قائد حزب اختلاف ‏شہباز شریف…

وزیر اعلیٰ نے ساڑھے 3 ارب میں بلوچستان کا سودا کر دیا : یار محمد رند

کوئٹہ : تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ساڑھے 3 ارب میں بلوچستان کا سودا کر دیا، 40 گھنٹے تک قومی شاہراہ بند ہوئی لیکن حکومت پر کوئی فرق نہیں پڑا، کچھی میں 5 افراد کے قتل میں…

والد اپنے کیرئیر کا کریڈٹ بپی لہری کو دیتے ہیں : اننیا پانڈے

ممبئی : بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے کا کہنا ہے کہ اُن کے والد چنکی پانڈے اپنے کیریئر کا کریڈٹ ہمیشہ بپی لہری کو دیتے ہیں۔ اننیا پانڈے نے کہا کہ ‘ہم سب بپی دا کی موسیقی کے مداح ہیں اور ہمیں ایسا محسوس ہوا کہ انڈسٹری…

نشے کی حالت میں گاڑی چلانے ، پولیس سے بدسلوکی کرنے پر بھارتی اداکارہ گرفتار

ممبئی : نشے کی حالت میں گاڑی چلانے اور پولیس اہلکاروں سے بدسلوکی کرنے پر بھارتی اداکارہ کاویا تھاپر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کاویہ تھاپر کو جوہو کے مغربی مضافاتی علاقے میں نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے…

پی سی بی کا جیمز فالکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے کا اعلان

پی سی بی  نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی جیمز فالکنر کے سوشل میڈیا پر بیان کو مسترد کرتے ہوئے انہیں آئندہ پی ایس ایل کے کسی بھی سیزن میں حصہ نہ بنانے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو 70 فیصد رقم ادا کی جاچکی ہے جبکہ بقیہ 30…

نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 276 رنز سے شکست

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 276 رنز سے شکست دے دی، میٹ ہنری مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں جنوبی افریقی بلے باز کیوی بالرز کے آگے بے بس ہوگئے۔ پہلی اننگز کی ناکامی کے بعد…

چیف سیکریٹری بلوچستان دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

گوادر : چیف سیکریٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے. گوادر: ایئرپورٹ میں ڈپٹی کمشنر جمیل احمد بلوچ اور دیگر سرکاری حکام نے چیف سیکریٹری کا استقبال کیا.گوادر: چیف سیکریٹری بلوچستان اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے.…

بھارت انتہا پسندوں اور اسلام دشمنوں کا گڑھ بن چکا ہے ، مولاناواسع

کوئٹہ : قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے اعلان پر صوبہ بھر کے تمام اضلاع لسبیلہ، خضدار، قلات، مستونگ، نصیر آباد، کوئٹہ پشین، زیارت، ہرنائی، سنجاوی، لورالائی، قلعہ سیف اللہ،قلعہ عبداللہ اور ژوب سمیت صوبہ بھر یوم حجاب منایا گیا، جس سے جمعیت…