Daily Archives

February 19, 2022

بلوچستان اس وقت بے روزگاری کی لپیٹ میں ہے ، کریم نوشیروانی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت بے روزگاری کی لپیٹ میں ہے صوبے کے مختلف محکموں میں 40ہزار خالی پوسٹیں ہیں جبکہ وفاقی محکموں خصوصاً کسٹم کی بھی پوسٹیں…

ہمارے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کا امکان کم ہے : یوکرینی وزیر دفاع

کیف : یوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے ہمارے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کا امکان کم ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی وزیر دفاع نے کہا کہ کہ قومی انٹیلی جنس کی ملک کے خلاف ہر اقدام پر نظر ہے، روس نے 1 لاکھ 49 ہزار فوجی یوکرین کی سرحد پر…

امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون عالمی مالیاتی ادارے کی چیف مقرر

امریکا میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون سائرہ ملک کو اثاثہ جات کے انتظامی کی عالمی فرم ’’نوین‘‘ کی چیف انویسٹمنٹ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اثاثہ جات جیسے ایکویٹیز، فکسڈ انکم، ریئل اسٹیٹ، پرائیویٹ مارکیٹس، قدرتی…

یقین ہے روس نے یوکرین پر حملےکا فیصلہ کر لیا ، جوبائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے جانے کی پیش گوئی کر دی۔ امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس آئندہ کچھ دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔مجھے یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ…

افغانستان : تنگ کنویں میں گرنے والے حیدر کی موت نے ملا عمر کے بیٹے کو رلا دیا

کابل : افغانستان کے صوبے زابل کے تنگ کنویں میں گرنے والا بچہ دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ انتقال کے بعد طالبان کے سابق امیر ملا عمر کے بیٹے موجودہ وزیر دفاع ملا یعقوب جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے۔ طالبان حکام کے مطابق صوبے زابل…