اہم خبریںپاکستان

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور :  موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد ہے، کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے ہے۔ کشمیر میں کچھ مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button