اہم خبریںبلوچستان

آرمی چیف نوشکی میں دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے، آج کا دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائےگا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے والے جوانوں سے ملاقات کرینگے، وزیراعظم اور آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائےگی، وزیراعظم اور آرمی چیف سے مقامی عمائدین بھی ملاقات کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button