Daily Archives

February 8, 2022

لاپتہ افراد کمیشن کو جنوری میں مزید 34کیس موصول

اسلام آباد : چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال کی قیادت میں لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے شاندار کارکردگی کی بدولت 31 جنوری 2022 تک6163کیسز نمٹا دیئے۔ لاپتہ افراد کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے جنوری2022 کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق دسمبر…

پاکستان سعودی عرب کیساتھ تاریخی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ اور تاریخی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار سے سعودی وزیر داخلہ عبدالعزیز بن سعود…

جب نمبر پورے ہوں گے تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پارلیمان میں ایک ہیں، عدم اعتماد بتایا نہیں جاتا لایا جاتا ہے، جب نمبر پورے ہوں گے تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے، فوری اور شفاف انتخابات ہی تمام مسائل کا حل ہیں۔ سابق وزیر…

سکیورٹی فورسز کے جوان ہمارا فخر، ان کا عزم پہاڑوں سے بلند ہے : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے جوان ہمارا فخر ہیں، ان کا عزم پہاڑوں سے بلند ہے، پاکستان کے یہ بیٹے مادر وطن کیلئے سربکف ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

نیا سنگ میل عبور، ایک ہی روز میں 20 لاکھ سے زائد کورونا ویکیسن لگالی گئی

اسلام آباد :  کورونا کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں یومیہ ویکسینیشن نے نیا سنگ میل عبور کر لیا، ایک ہی روز میں…

اٹھارویں ترمیم کے بعد بلوچستان میں 70 سے زائد صوبائی قوانین بنائے گئے ہیں : ربابہ بلیدی

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد بلوچستان میں 70 سے زائد صوبائی قوانین بنائے گئے ہیں جبکہ 30 قوانین جائزہ عمل مکمل کرکے متعلقہ انتظامی محمکوں کو ضروری کارروائی کے لئے…

حکومت عوام کے بنیادی مسائل کرنے کیلئے کوشاں ہے ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع کے عوام کی بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہوں ڈی جی نادرا سے ملاقات کرکے حلقے کے دونوں اضلاع سمیت صوبہ کے عوام کو قومی شناختی کارڈ کے حصول میں درپیش…

کوئٹہ میں گرانی کی نئی لہر، دودھ، دہی ، چاول ، دالوں اور مصالحہ جات سمیت اشیا 50 فی صد تک مہنگی

کوئٹہ : کوئٹہ میں 15 دنوں کے دوران مہنگائی کی نئی لہر دودھ دہی، خشک ملک پاوڈر، چاول ، دال، مصالحہ جات، عام استعمال کےلوشن اورکریموں کی قمیت میں 50 فی صد تک اضافہ ہو گیا، لوگوں کی رہی سہی قوت خرید بھی جواب دینےلگی۔ کوئٹہ میں گذشتہ15…

نوشکی، وزیراعلیٰ بلوچستان کا ضلع میں دو نئی تحصیلیں و ایک ذیلی بنانے کا اعلان

نوشکی : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع نوشکی میں دو نئی تحصیلیں اور ایک ذیلی تحصیل بنانے کا اعلان کیا ہے وزیراعلیٰ نے حالیہ دہشتگردی سے متاثرہ ٹیچنگ ہسپتال نوشکی کی فوری بحالی کے لیے چیف سیکرٹری کو ہدایت جاری کی ہے جبکہ انہوں…

معروف ناول نگار، مصنفہ اور سابق رکن قومی اسمبلی بشریٰ رحمان انتقال کرگئیں

لاہور : سابق رکن قومی اسمبلی، معروف ناول نگار اور مصنفہ بشریٰ رحمان 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ رحمان کورونا میں مبتلا تھیں اور ان کی گزشتہ روز طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد آج خالق حقیقی سے جاملیں۔ مرحومہ…