اہم خبریںپاکستان

صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار : سعید غنی

کراچی : کراچی پولیس نے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم اشرف کو گرفتار کرلیا۔

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انشا اللہ قاتل کو قانون کے مطابق سزا بھی دلوائی جائے گی، اس کیس میں پولیس کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، اسی طرح سندھ پولیس پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button