Daily Archives

February 20, 2022

تباہی سرکار نے پارلیمان کو صدارتی آرڈیننس منظور کرنے کیلئے معطل کر دیا : شیری رحمان

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تباہی سرکار نے پارلیمان کو متعدد صدارتی آرڈیننس منظور کرنے کے لیے معطل کر دیا۔ شیری رحمان نے اپنے پیغام میں حکومت پر کڑی تنقید کی، ان کا کہنا تھاکہ اختلاف رائے کو ختم کرنے کی…

پنجاب ڈیجیٹل میڈیا ایڈورٹائزمنٹ پالیسی کا ڈرافٹ تیار : حسان خاور

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب ڈیجیٹل میڈیا ایڈورٹائزمنٹ پالیسی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میڈیا کو دور جدید کے…

وزیراعلیٰ پنجاب کی اماراتی وزیر شیخ النہیان بن مبارک سے ملاقات

دبئی : متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ النہیان بن مبارک النہیان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مبارک سینٹر کی تعمیر کی بحالی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 143 رنز ہی بنا سکی اور اُسے 23 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن…

عامر خان کا کیل بروک سے بری طرح شکست کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے کیل بروک کے ہاتھوں چھٹے راؤنڈ میں تکنیکی طور پر ناک آؤٹ کے ساتھ بڑی شکست کے بعد کھیل سے ریٹائرمنٹ پر غور کرنے کا اشارہ دے دیا۔ 35 سالہ عامر خان کو ہم وطن کیل بروک نے کھیل کے شروع سے آخر تک آؤٹ کلاس…

زائرہ وسیم نے بھارت میں حجاب پر پابندی کو ناانصافی قرار دے دیا

سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دیا ہے۔ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم  خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔…

کوئٹہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، لوکل بس کے کرایوں میں اضافہ کر دیاگیا

کوئٹہ : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لوکل بس مالکان نے کرایوں میں مزید پانچ روپے اضافہ کر دیا کرایوں میں خودساختہ اضافہ لوکل بس ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے لیٹر پیڈ پر لکھ کر کیا گیا،عوام نے…

عدالتوں میں لوگوں کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کے لئے ججز اور وکلا برادری کردار ادا کریں ،…

مستونگ : بلوچستان ہائی کورٹ کے سینئر ججز جسٹس عبداللہ بلوچ،جسٹس عبدالحمید بلوچ نے کہا ہے کہ عدالتوں میں لوگوں کو فوری اور سستا انصاف کی فراہمی کے لئے ججز اور وکلا برادری کردار ادا کریں،انصاف کی فراہمی میں تاخیر سے معاشرے میں انصاف کے تقاضوں…

اعوان برداری کے افراد کو یر غمال بنا کر مجھے سیاسی نقصان پہنچانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے : عاصم…

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر میر عاصم کر د گیلو نے کہا ہے کہ اعوان برداری کے تین افراد کے قتل سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، اعوان برداری کے افراد کو یر غمال بنا کر مجھے سیاسی نقصان پہنچانے کے لئے استعمال کیا…

حکومت اپنے غلط اقدامات کو چھپانے کیلئے بے بنیاد مقدمات درج کررہی ہے ، حاجی لشکری رئیسانی

کوئٹہ : سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی لیڈر شپ کا خاتمہ اور اپنے غلط اقدامات کو چھپانے کیلئے بے بنیاد مقدمات درج کررہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے…