اہم خبریںپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی اماراتی وزیر شیخ النہیان بن مبارک سے ملاقات

دبئی : متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ النہیان بن مبارک النہیان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مبارک سینٹر کی تعمیر کی بحالی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دبئی میں یو اے ای کےوزیر شیخ النہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر شیخ النہیان بن مبارک النہیان نے پنجاب میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔سرمایہ کاری کے تحت لاہور میں تعمیراتی شعبے میں ساٹھ ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری ہو گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button