Daily Archives

February 20, 2022

اردومیڈیم پرائمری اسکولوں کی بہتری کی جامع پالیسی مرتب کی جائے گی ، میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ سرکاری شعبہ کے اردومیڈیم پرائمری اسکولوں کی بہتری کی جامع پالیسی مرتب کی جائے گی ،اردو میڈیم سرکاری سکولوں کو انگریزی میڈیم اسکولوں کے برابر لائیں گے،تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے…

وفاقی حکومت ختم ہونے والی ہے : مولاناواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اب ختم ہونے والی ہے ، حکمران عوام کو اب ریلیف دینے کی بجائے خود کو ریلیف دینے کی کوششوں میں ہیں ، وقت بدل رہا ہے اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف تحریک…

روس نے جوہری مشقوں کا آغاز کردیا

روس کی اسٹریٹجک نیوکلیئر فورسز نے گزشتہ روز صدر ولادیمیر پیوٹن کی زیر نگرانی مشقیں منعقد کیں جبکہ واشنگٹن نے الزام لگایا ہے کہ روسی فوج، یوکرین کی سرحد کے قریب جمع ہو کر آگے بڑھ رہی ہے اور حملے کے لیے تیار ہے۔ ڈان اخبار میں شائع عالمی خبر…

ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وبا کے دوران اپنے محل تک محدود ہو جانے اور عوامی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کورونا وبا میں مبتلا ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی علامات ظاہر ہونے پر 95…

روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکا کا انتباہ

امریکا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اتوار کو قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلائیں گے۔ خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق روس کی اسٹریٹیجک جوہری…

بھارت میں حجاب نہ اتارنے پر 58 طالبات کو کالج سے نکال دیا گیا

بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب اتارنے کے حکم ماننے سے انکار پر کالج انتظامیہ نے 58 طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے 5 سے زائد اضلاع کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس…

اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر دھاوا، براہ راست فائرنگ سے 100 سے زائد شدید زخمی

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسز نےشیخ جراح میں مظاہرین پر دھاوا بول دیا، کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔ الخلیل میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے باعث سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینیوں پر اسرائیل کا بدترین تشدد، مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے…