اہم خبریںپاکستان

عوام کی جانب سے عدم اعتماد کا حکم جاری کرنے کا وقت آگیا ہے، شہبازشریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کی طرف سے عدم اعتماد کا حکم جاری کرنے کا وقت آگیا ہے۔ 

بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ مسترد کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھا کہ 4 سال میں ثابت ہوا کہ حکومت کے پاس صرف مہنگائی اور کرپشن پلان ہے، عوام کو ریلیف تو نہیں مل سکا، صرف تکلیف در تکلیف کا سلسلہ جاری ہے، عمران نیازی مہنگائی سے عوام کی زندگیاں چھیننے کے بجائے مستعفی ہوجائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button